تمام بنی نوع اِنسان سنگین گنہگار تھے جو آسمان پر کئے گئے گُناہوں کی پاداش میں خُدا کی سزا پاتے تھے لیکن خُدا جسم میں آ ئے اور نئے عہد کے وسیلہ ہمیں گُناہوں کی مُعافی بخشی تا کہ ہم خُدا کے فرزندوں کے طور پر دوبارہ آسمان کی بادشاہی کی اُمید رکھ سکیں .
خُدا اِس زمین پر آ ئے جہاں اُنہوں نے صلیب کا کرب سہا، ایک بار پھر نئے عہد کو بحال کر نے کے لئے جو تاریک دَور میں کھو گیا تھا اور بنی نوع اِنسان کے لئے نِجات کی راہ کھولی۔ آسمانی فرزندوں نے خُدا کی محبت حاصِل کی جِسے مو ت کا درد بھی روک نہیں سکتا تھا۔ پس صِیُّون میں بھائیوں اور بہنوں کو جو آسمانی خاندان بنے ہیں، ایک دُوسرے سے محبت رکھنے سے اُس محبت کو عمل میں لانا چاہیے جو خُدا کی طرف سے مِلی تھی۔
”مَیں تُمہیں ایک نیا حُکم دیتا ہُوں کہ ایک دُوسرے سے مُحبّت رکھّو کہ جَیسے مَیں نے تُم سے مُحبّت رکھّی تُم بھی ایک دُوسرے سے مُحبّت رکھّو۔“ یُوحنّا 13: 34
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی