آسمان کی بادشاہی میں داخل ہونے کا حق صِرف اُن لوگوں کو حاصِل ہے جو خُدا کی مرضی پر عمل کرتے ہیں۔ کِتابِ مُقدّس تمام بنی نوع اِنسان کے لیے خُدا کی نِجات کا پیغام ہے جو اُن نبیوں کے وسیلے لکھی گئی ہے جنہیں رُوح القُدس نے خُدا کی مرضی کو درج کرنے کی تحریک دی تھی۔ اِسی لیے خُدا نے حکم دیا ہے کہ ہمیں اِس کی باتوں میں نہ کچھ بڑھانا چاہیے نہ کچھ نکالنا چاہیے۔
کِتابِ مُقدّس میں خُدا کا حوالہ واحد صیغہ میں نہیں بلکہ جمع صیغہ میں تقریباً 2500 مرتبہ دِیا گیا ہے۔ اِس کے علاوہ کِتابِ مُقدّس گواہی دیتی ہے کہ جس طرح پودوں اور جانوروں کی دُنیا میں ماں ہوتی ہے جو خُدا کی مرضی کے مطابق پیدا کی گئی تھی اُسی طرح آسمان کی بادشاہی میں بھی ہمیشہ کی زِندگی دینے والی خُدا ماں ہے اور وہاں بھی ہمارا رُوحانی آسمانی خاندان موجود ہے۔
اِس واسطے خُداوند فرماتا ہے کہ اُن میں سے نِکل کر الگ رہو اور ناپاک چِیز کو نہ چُھوؤ تو مَیں تُم کو قبُول کر لُوں گا۔ اور تُمہارا باپ ہُوں گا اور تُم میرے بیٹے بیٹِیاں ہوگے۔ یہ خُداوند قادِرِ مُطلق کا قَول ہے۔ 2 کُرِنتھِیوں 6:17–18
مگر عالَمِ بالا کی یروشلِیم آزاد ہے اور وُہی ہماری ماں ہے۔ گلتِیوں 4:26
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی