جیسے نیک وبد کی پہچان کے درخت سے کھانے کے گُناہ کے باعث آدم اور حوّا نے باغِ عدن کا جلال گنوا دیا تھا اُسی طرح بنی نوع اِنسان نے اپنے گُناہوں کے باعث آسمان پر سارا جلال کھو دیا اور اِس زمین پر پھینک دئے گئے۔ بنی نوع اِنسان اپنے گُناہوں کی وجہ سے خُدا سے جُدا ہو گئے تھے لیکن خُدا نے اُن کے گُناہوں کی معافی کے طریقے کے طور پر اُنہیں اجازت دی ہے کہ وہ تین وقتوں کی سات عِیدوں کے ذریعے اُنکی عِبادت کریں بشمول سبت کا دِن اور فسح۔
ہم کتابِ مُقدّس سے تصدیق کر سکتے ہیں کہ ہابل کی قُربانی جو خُدا کو پسند آئی تھی ایک عکس تھا کہ مسیح صلیب پر اپنا خُون بہا کر بنی نوع اِنسان کے گُناہ معاف کریں گے۔ خُون کی قُربانی یعنی عِبادت کے وسیلہ بنی نُوع اِنسان خُدا کے نزدیک آ سکتے ہیں اور رُوح القُدس کے زمانہ میں مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں یعنی نجات دہندہ کے بیٹوں اور بیٹیوں کے طور پر خُدا کے خاندان کا حصّہ بن سکتے ہیں۔
مگر تُم جو پہلے دُور تھے اب مسیح یِسُوع میں مسِیح کے خُون کے سبب سے نزدِیک ہو گئے ہو. . . پس اب تُم پردیسی اور مُسافر نہیں رہے بلکہ مُقدّسوں کے ہم وطن اور خُدا کے گھرانے کے ہو گئے۔ اِفسیوں 2: 13، 19
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی