کِتابِ مُقدّس کے مطابق خُدا کے لوگ سَبت کے دِن کو یاد کرکے پاک مانتے ہیں، مگر شیطان کے لوگ خُدا کی مرضی یعنی سَبت کی مُخالفت کرتے ہیں اور دُنیا کو گُمراہ کر کے ہلاکت کی طرف لے جاتے ہیں۔
خُدا کے لوگ جو خُدا کی طرف ہیں، وہ ہمیشہ اُن کے احکام پر عمل کرتے ہیں۔ یُوحنّا رسول نے اُنہیں ”مُقدّسین“ کہا ہے جو برّہ کے پیچھے پیچھے چلتے ہیں جہاں کہیں وہ جاتا ہے، اور وہ صبر سے آخر تک خُدا کے احکام مانتے ہیں۔
مُقدّسوں یعنی خُدا کے حُکموں پر عمل کرنے والوں اور یِسُوع پر اِیمان رکھنے والوں کے صبر کا یِہی مَوقع ہے۔ مُکاشفہ 14:12
یاد کر کے تُو سبت کا دِن پاک ماننا۔ خرُوج 20:8
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی