اِس زمانے میں، نبُوت کے مطابق مسیح آن سانگ ہونگ اِس زمین پر آئے اور خُدا کی کلیسیا قائم کی اور آسمانی ماں یرُوشلِیم کو یہ کہتے ہوئے متعارف کروایا کہ ”مَیں ماں کی پیروی کرتا ہُوں۔“ جیسے کہ نبُوت کی گئی تھی، آسمانی ماں یرُوشلِیم کا جلال اِس تاریک دُنیا میں اُمید کی روشنی بن گیا ہے۔
جیسے ہی اَراکین نے یہ اِعتقاد رکھتے ہوئے یرُوشلِیم کا نُور چمکا یا کہ یہ خُدا کی رہنمائی میں دی جانے والی خُوشخبری ہے،تو دُنیا بھرسے مختلف زُبانوں اور ثقافتوں والے لوگ تیزی سے صِیُّون کی جانب لوٹ رہے ہیں۔ اپنے فرزندوں کے لئے جنہوں نے نبُوتوں پر یقین کِیا اورآسمانی ماں یرُوشلِیم کا جلال چمکایا، خُدا اپنا وعدہ پورا کرتے ہیں کہ ”ابد تک ہاں ابدُالآباد تک وہ اُس سلطنت کے مالِک ہوں گے ۔“
کیونکہ دیکھ تارِیکی زمِین پر چھا جائے گی اور تِیرگی اُمّتوں پر لیکن خُداوند تُجھ پر طالِع ہو گا اور اُس کا جلال تُجھ پر نُمایاں ہو گا۔ اور قَومیں تیری رَوشنی کی طرف آئیں گی اور سلاطِین تیرے طلُوع کی تجلّی میں چلیں گے۔ یسعیاہ 60:2–3
لیکن حق تعالیٰ کے مُقدّس لوگ سلطنت لے لیں گے اور ابد تک ہاں ابدُالآباد تک اُس سلطنت کے مالِک رہیں گے۔ دانی ایل 7:18
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی