جس طرح خُدا نے بحرِ قُلزم کو تقسیم کرنے اور چٹان سے پانی کے چشموں کو جاری کرنے کے لئے چرواہے کی لاٹھی استعمال کی تھی اُسی طرح جو کچھ خُدا کے ہاتھ میں ہے وہ ہمیشہ بڑی قوت سے کام کر تا ہے۔
آج خُدا کی کلیسیا جسے سامریہ اور زمین کی انتہا تک خُوشخبری کی مُنادی کرنے کا خاص کام ملا ہے وہ محض انفرادی کوشش سے نہیں بلکہ خُدا کی قوت سے دُنیا بھر میں خُوشخبری کی تکمیل کر رہی ہے۔
سمسون کی طرح جس نے گدھے کے جبڑے کی ہڈی سے ایک ہزار فلستیوں کو شکست دی تھی، اُس جوان لڑکے داؤد کی مانند جو دیو جولیت سے لڑا تھا اور پطرس، یوحنا اور یعقوب کی طرح جو ماہی گیر تھے اِس زمانہ میں مسیح آن سا نگ ہونگ اور خُداماں پر ایمان رکھنے والے لوگ اور آسمان کی بادشاہی کی اُمید عظیم تاریخ رقم کر رہے ہیں۔
اَے بھائِیو! اپنے بُلائے جانے پر تو نِگاہ کرو کہ جِسم کے لِحاظ سے بُہت سے حکِیم، بُہت سے اِختیار والے، بُہت سے اشراف نہیں بُلائے گئے۔ بلکہ خُدا نے دُنیا کے بیوُقُوفوں کو چُن لِیا کہ حکِیموں کو شرمِندہ کرے اور خُدا نے دُنیا کے کمزوروں کو چُن لِیا کہ زورآوروں کو شرمِندہ کرے... تاکہ کوئی بشر خُدا کے سامنے فخر نہ کرے۔ 1 کرنتھیوں 1: 26-29
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی