اگر ہم خُدا کے وعدوں کی خِلاف ورزی کریں اور پاکیزگی اور دینداری سے مُنہ موڑ لیں تو ہم عدالت کے مُستحِق ہو جائیں گے۔ دُنیا پر خُدا کی عدالت کے پیچھے —نوح کے زمانے میں، سدوم اور عمورہ کے زمانہ میں، اور اِس آخری زمانہ میں— ایک مشترک حقیقت ہے: لوگوں نے خُدا کو ترک کر دِیا اور باغی، بدکار اور زِناکار بن گئے۔
آج نُوح کی طرح ہمیں اُن چیزوں پر پختہ اِیمان رکھنا چاہیے جو اَندیکھی ہیں۔ کِتابِ مُقدّس کی نبُوت پر یقین رکھتے ہوئے کہ خُدا بدکار دُنیا کی آگ سے عدالت کریں گے خُدا کی کلیسیا نئے عہد کی عِید فَسح کی مُنادی کرتی ہے جس میں نیا کو آفتوں سے بچانے کا خُدا کا وعدہ موجود ہے۔
اِن ہی کے ذرِیعہ سے اُس زمانہ کی دُنیا ڈُوب کر ہلاک ہُوئی۔ مگر اِس وقت کے آسمان اور زمِین اُسی کلام کے ذرِیعہ سے اِس لِئے رکھّے ہیں کہ جلائے جائیں اور وہ بے دِین آدمِیوں کی عدالت اور ہلاکت کے دِن تک محفُوظ رہیں گے۔ 2 پطرس3: 6-7
یہ فَسح خُداوند کی ہے۔ اِس لِئے کہ مَیں اُس رات مُلکِ مِصرمیں سے ہو کر گُذروں گا اور اِنسان اور حَیوان کے سب پہلَوٹھوں کو جو مُلکِ مِصرمیں ہیں مارُوں گا اور مِصرکے سب دیوتاؤں کو بھی سزا دُوں گا۔ مَیں خُداوند ہُوں۔ اور جِن گھروں میں تُم ہو اُن پر وہ خُون تُمہاری طرف سے نِشان ٹھہرے گا اور مَیں اُس خُون کو دیکھ کر تُم کو چھوڑتا جاؤُں گا اور جب مَیں مِصریوں کو مارُوں گا تو وبا تُمہارے پاس پھٹکنے کی بھی نہیں کہ تُم کو ہلاک کرے۔ خرُوج 11:12–13
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی