مُوسیٰ کے زمانہ میں خُدا نے فسح منانے والےاِسرائیلیوں کو وبا سے بچا یا تھا اور تمام مصر ی خاندانوں کو سزا دی تھی جنہوں نے فسح نہیں منا ئی تھی ۔ یہ ہمیں دِکھاتا ہے کہ اِس زمانہ میں بھی ہم آفتوں سے بچ سکتےہیں اور ہمیشہ کی زندگی حاصل کر تے ہیں۔
نئے عہد کی فسح ایسا دِن ہے جب نو عِ بشر خُدا کا گو شت اور خُون میراث میں پا تے ہیں اور اُن پرخُدا کے فرزندوں کے طورپر مُہر ہو تی ہے اور یہ ایسا دِن ہے جب وہ اپنے آسمانی سر زد گُناہوں سے معافی اورہمیشہ کی زندگی پا تے ہیں ۔
اِسی لئے سا ری دُنیا کے فسح منانے اور نجات پا نے کی بڑی آرزو رکھتے ہوئ مُقدس کیلنڈر کے دوسرے مہینے کے چودھویں دِن خُدافسح منانے کا ایک اَورموقع دیتے ہیں ۔
”بنی اِسرائیل سے کہہ کہ . . . تو بھی وہ خُداوند کے لئے عیدِ فَسح کرے ۔وہ دوسرے مہینے کی چودھویں تاریخ کی شام کو یہ عید منائیں
اور قُربانی کے گوشت کو بے خمیری روٹیوں اور کڑوی ترکاریوں کے ساتھ کھائیں . . .اگر وہ فَسح کرنے سے باز رہے
تو وہ آدمی اپنی قوم میں سے کاٹ ڈالا جائے گا کیونکہ اُس نےمُعین وقت پر خُداوند کی قُربانی نہیں گُذرانی۔ سو اُس آدمی کا گُناہ اُسی کے سر لگے گا۔“
گنتی9: 10-13
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی