کتابِ مُقدّس نبو تی طور پر اِس زمانہ کو بڑے بحران کے وقت کے طور پر بیان کر تی ہے ۔
جب قوموں کے درمیان جنگیں ہو تی ہیں اور بے شما ر موسمیاتی آفتیں رونما ہو تی ہیں
تو لوگ خلا ،سمندر کی گہرائیوں یا زیرِ زمین گہرائی میں بھاگنے کے منصوبے بناتے ہیں۔
تاہم کتابِ مُقدّس کہتی ہے کہ صیُون کے سِوا
کوئی نجات کی پناہ گاہ نہیں جہاں خُدا ماں رہتی ہیں ۔
جیسے خُدا نے دانی ایل پر نبو کد نضر بادشاہ کے خواب کو ظاہر کِیا
اور اُس کی تعبیر کی تھی آج اُنہوں نے یہ ظاہر کِیا ہے
کہ آفتوں میں محفوظ ترین پناہ گاہ خُدا ماں ہیں۔
جیسے بچے خطرے کے وقت اپنی ماں کی گود میں سب سے محفوظ محسوس کرتے ہیں
اُسی طرح خُدا نے ظاہر کِیا ہے کہ خُدا ماں آفتوں میں بنی نوع اِنسان کے لئے محفوظ ترین جگہ ہیں۔
خُداوند فرماتا ہے مَیں رُویِ زمین سے سب کچھ بِالکُل نیست کرُوں گا۔
اِنسان اور حَیوان کو نیست کرُوں گا۔ ہوا کے پرِندوں اور سمُندر
کی مچھلیوں کو اور شرِیروں اور اُن کے بُتوں کو نیست کرُوں گا
اور اِنسان کو رُویِ زمین سے فنا کرُوں گا خُداوند فرماتا ہے۔
صفنیاہ 1: 2- 3
لیکن اگر وہ خراب نَوکر اپنے دِل میں یہ کہہ کر
کہ میرے مالِک کے آنے میں دیر ہے۔
اپنے ہم خِدمتوں کو مارنا شُروع کرے
اور شرابیوں کے ساتھ کھائے پِئے۔
تو اُس نَوکر کا مالِک ایسے دِن کہ وہ اُس کی راہ نہ دیکھتا ہو
اور ایسی گھڑی کہ وہ نہ جانتا ہو آ مَوجُود ہو گا۔
اور خُوب کوڑے لگا کر اُس کو رِیاکاروں میں شامِل کرے گا۔
وہاں رونا اور دانت پیسنا ہو گا۔
متی 48:24- 51
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی