رُوح القُدس کے زمانہ میں خُدا نے کتابِ مُقدّس میں نبُوت کی تھی کہ عورت اور اُس کی باقی اولاد اور شیطان اور اُس کے پیروکاروں کے درمیان ایک بڑی رُوحانی جنگ ہو گی ۔ جب خُدا نجات پانے والوں کو اُن سے جُدا کر تے ہیں جو بچائے نہیں جائیں گے تو صِرف عورت کی طرف جو خُدا ماں ہیں کھڑے ہو کر ہم بڑی رُوحانی جنگ جیت سکتے ہیں اور نجات کی برکت حاصل کر سکتے یں۔
خُدا آن سانگ ہونگ نے واضح طور پر ہمیں زمینی خاندانی نظام اور حوّا کی تخلیق کے عمل سے آگاہ کِیا کہ خُدا ماں وجود رکھتی ہیں اور یہ کہ خُدا کی کلیسیا کے اَراکین یعنی عورت کی باقی اولاد کو دُنیا کو یروشلیم ماں کے جلال کی مُنادی کرنی چاہیے۔
اور اژدہا کو عَورت پر غُصّہ آیا اور اُس کی باقی اَولاد سے جو خُدا کے حُکموں پر عمل کرتی ہے اور یِسُوع کی گواہی دینے پر قائِم ہے لڑنے کو گیا۔ اور سمُندر کی ریت پر جا کھڑا ہُؤا... مُکاشفہ 17:12- 13: 1
اَے یروشلیِم مَیں نے تیری دِیواروں پر نِگہبان مُقرّر کِئے ہیں۔ وہ دِن رات کبھی خاموش نہ ہوں گے۔ اَے خُداوند کا ذِکر کرنے والو خاموش نہ ہو۔ اور جب تک وہ یروشلیِم کو قائِم کر کے رُویِ زمِین پر محمُود نہ بنائے اُسے آرام نہ لینے دو۔ یسعیاہ 62: 6-7
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی