بنی نُوع اِنسان کی نِجا ت کے لئے خُدا نے ہمیں کتابِ مُقدّس بخشی اور نئے عہد کی شریعت قائم کی۔ جیسے کہ سلیمان ماؤں کی محبت کی جبلت سے بچے کی حقیقی ماں کا تعین کر پایا تھا، اِس زمانہ میں خُدا اُنہیں تسلیم ہیں جو نئے عہد کو مانتے ہیں جس کا خُدا نے حکم دِیا تھا، اور اپنے برگزیدہ فرزندوں کے طور پر اُنہیں نجات کی برکت بخشتے ہیں۔
آج خُدا کی کلیسیا مسیح آن سا نگ ہو نگ اور نئی یروشلیم آسمانی ماں کی راہنما ئی کی پیروی کر تی ہے ۔ اُنہوں نے کھو ئے ہُوئے نئے عہد کو بحال کِیا جیسے کہ سبت اور فسح اور ہمیں اپنی رُوحوں کی نجات کے لئے درکار تمام تعلیما ت بخشیں جو کہ ہما رے ایمان کا مقصد ہے۔ اِسی لئے صرف خُدا کی کلیسیا کے پاس نجات کا وعدہ ہے۔
خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ یہُوداؔہ کے تِین بلکہ چار گُناہوں کے سبب سے مَیں اُس کو بے سزا نہ چھوڑُوں گا کیونکہ اُنہوں نے خُداوند کی شرِیعت کو ردّ کِیا اور اُس کے احکام کی پَیروی نہ کی اور اُن کے جُھوٹے معبُودوں نے جِن کی پَیروی اُن کے باپ دادا نے کی اُن کو گُمراہ کِیا ہے. . . عاموس 4:2
اُس سے تُم بے دیکھے مُحبّت رکھتے ہو اور اگرچہ اِس وقت اُس کو نہیں دیکھتے تَو بھی اُس پر اِیمان لا کر اَیسی خُوشی مناتے ہو جو بیان سے باہر اور جلال سے بھری ہے۔ اور اپنے اِیمان کا مقصد یعنی رُوحوں کی نجات حاصِل کرتے ہو۔ 1 پطرس 1: 8-9
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی