چُونکہ یسُوع اِنسان کے طور پر آئے، اِنسانوں کا کھانا کھایا، اور اِنسانوں کی سی زِندگی بسر کی، اِس لیے اَن گِنت لوگ اُنہیں خُدا کے طور پر پہچاننے میں ناکام رہے اور اُنہیں رد کر دیا۔ اِسی لیے کِتابِ مُقدّس ہمیں سِکھاتی ہے کہ جو کوئی رُوح اِقرار کرے کہ یسُوع مسیح مُجسّم ہو کر آئے ہیں ، وہ خُدا کی طرف سے ہے، اور جو کوئی رُوح اِس بات کا اِقرار نہ کرے وہ مُخالِفِ مسیح کی رُوح ہے۔
رُوحُ القُدس کے زمانے میں مسیح آن سانگ ہونگ اور خُدا ماں بنی نُوع اِنسان کو نِجات دینے کے لیے آئے۔ خُدا سے نِجات کی برکت حاصِل کرنے کے لیے بنی نُوع اِنسان کو پہلے اپنے ذاتی تَصَوُّرات کو ایک طرف رکھنا چاہیے اور کِتابِ مُقدّس کی اُس نبُوت پر اِیمان رکھنا چاہیے جو اِعلان کرتی ہے کہ خُدا اِنسانی جِسم میں دُوسری بار آئیں گے۔
وہ چاہتا ہے کہ سب آدمی نجات پائیں اور سچّائی کی پہچان تک پُہنچیں۔ کیونکہ خُدا ایک ہے اور خُدا اور اِنسان کے بِیچ میں درمِیانی بھی ایک یعنی مسِیح یِسُوع جو اِنسان ہے۔ 1 تِیمُتھِیُس 2:4–5
خُدا کے رُوح کو تُم اِس طرح پہچان سکتے ہو کہ جو کوئی رُوح اِقرار کرے کہ یِسُوع مسِیح مُجسّم ہو کر آیا ہے وہ خُدا کی طرف سے ہے۔ اور جو کوئی رُوح یِسُوع کا اِقرار نہ کرے وہ خُدا کی طرف سے نہیں اور یِہی مُخالِفِ مسیح کی رُوح ہے... 1 یُوحنّا 4:2–3
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی