خُدا نے آسمانی شہریت رکھنے والوں کے دِلوں میں سَبت، عِیدِ فَسح اور تین وقتوں کی سات عیدیں منانے کا جذبہ پیدا کِیا تاکہ وہ اُن کی شرِیعت پر عمل کریں۔ اِس لیے، جو لوگ ہونٹوں سے خُدا کو پُکارتے ہیں مگر خُدا کی شرِیعت کی بجائے سُورج دیوتا کے قوانین مانتے ہیں، خُدا اُنہیں یہ کہتے ہُوئے گُناہ سے خبردار کرتے ہیں کہ ”مَیں تمہیں نہیں جانتا۔“
چاہے ساری دُنیا بدل جائے، مگر خُدا کی شرِیعت ہرگِز نہیں بدلتی۔ یسُوع نے دو ہزار سال پہلے عِید فَسح منائی، اور رُوحُ القُدس کے زمانے میں مسیح آن سانگ ہونگ اور خُدا ماں نے بھی اِسے منایا۔ اُن کی پیروی میں عِید فَسح منانا ہی دُرُست اِیمان ہے جو خُدا پر مرکُوز ہے۔
جو مُجھ سے اَے خُداوند اَے خُداوند! کہتے ہیں اُن میں سے ہر ایک آسمان کی بادشاہی میں داخِل نہ ہو گا مگر وُہی جو میرے آسمانی باپ کی مرضی پر چلتا ہے۔ اُس وقت مَیں اُن سے صاف کہہ دُوں گا کہ میری کبھی تُم سے واقفِیّت نہ تھی۔ اَے بدکارو میرے پاس سے چلے جاؤ۔ متّی 7:21–23
لیکن جو آدمی پاک ہو اور سفر میں بھی نہ ہو اگر وہ فَسح کرنے سے باز رہے تو وہ آدمی اپنی قَوم میں سے کاٹ ڈالا جائے گا... سو اُس آدمی کا گُناہ اُسی کے سر لگے گا۔ گِنتی 9:13
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی