یسُوع نے امیر آدمی اور لعزر کی تمثیل سے بنی نُوع اِنسان کو سِکھایا کہ اِس زمین پر زندگی کا خاتمہ نہیں ہے ۔
لعزر اگرچہ زمین پر غریب تھا پر آسمان کی اُمید کے ساتھ مُسافِر کے طور پر زِندگی گُزاری اور آخر کار خُو شی پائی۔
دُوسری طرف امیر آدمی نے عیش و عشرت کی زِندگی گزاری مگر اُس نے بھٹکنے والے کے طور پر زِندگی گُزاری۔
وہ آسمان کی بادشاہی کے لئے تیاری کرنے میں ناکام رہا اور بالآخر جہنم میں دُکھ اُٹھایا۔
مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں نے بنی آدم کو اِیمان کے آباؤ اجداد جیسے کہ ابرہام اور موسیٰ کی گواہی دی
جنہوں نے کہا تھا کہ”ہم اِس زمین کے پردیسی اور مُسافِر ہیں۔“
کتابِ مُقدّس میں اِندراجات کے ذریعے اُنہوں نے تمام بنی آدم پر اُجاگر کِیا
کہ اُن کاحقیقی گھر آسمان کی بادشاہی ہے جہاں اُنہیں واپس جانا ہے۔
یہ سب اِیمان کی حالت میں مَرے اور وعدہ کی ہُوئی چیزیں نہ پائیں
مگر دُور ہی سے اُنہیں دیکھ کر خُوش ہُوئے اور اِقرار کِیا کہ ہم زمین پر پردیسی اور مُسافِر ہیں۔
عِبرانیوں 13:11
تُمہارا دِل نہ گھبرائے۔ تُم خُدا پر اِیمان رکھتے ہو مُجھ پر بھی اِیمان رکھو۔
میرے باپ کے گھر میں بُہت سے مکان ہیں . . . تاکہ تُمہارے لِئے جگہ تیّار کرُوں . . .
تاکہ جہاں مَیں ہُوں تُم بھی ہو۔
یُوحنا 14: 1-3
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی