وہ کلیسیا جہاں یسُوع نے دو ہزار سال پہلے اِس زمین پر آکر نِجات بخشی تھی اور نئے عہد کی فسح قائم کی تھی اور وہ کلیسیا جس میں ابتدائی کلیسیا کے مُقدسین جیسے کہ پولس رسول ، پطرس اور یوحنا نے شرکت کی تھی خُدا کی کلیسیا تھی ۔ تاہم چوتھی صدی کے آس پاس خُدا کے ضوابط ختم کر دئے گئے تھے اور کلیسیا میں بُت پرست رسومات داخل ہو گئی تھیں۔ نجات کی روشنی غائب ہو گئی اور تاریک دَور شروع ہو گیا۔
کتابِ مُقدّس کی نبُوت کے مطابق مسیح آن سانگ ہونگ نے 1964 میں کوریا میں خُدا کی کلیسیا قائم کی اور کتابِ مُقدّس اور نبیوں کی نیو پر مبنی نئے عہد کی فسح کی سچائی کے ساتھ کلیسیا کی راہنمائی کی۔ اُنہوں نے اپنے فرزندوں کو خُدا ماں کی گواہی دی جو اِس زمین پر بنی نوع اِنسان کو بچا نے آئے یہ کہتے ہو ئے کہ ”پطرس نے یسُوع کی پیروی کی اور مَیں ماں کی پیروی کرتا ہُوں ۔“
خُدا کی اُس کلِیسیا کے نام جو کُرِنتُھس میں ہے یعنی اُن کے نام جو مسِیح یِسُوعؔ میں پاک کِئے گئے اور مُقدّس لوگ ہونے کے لِئے بُلائے گئے ہیں. . . 1کُرنتھیوں 2:1
اور رسُولوں اور نبِیوں کی نیو پر جِس کے کونے کے سِرے کا پتّھر خُود مسِیح یِسُوع ہے تعمِیر کِئے گئے ہو۔ اِفسیوں20:2
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی