جس طرح فارس کے بادشاہ خورس نے کتابِ مُقدّس میں اپنے بارے میں نبُوت دریافت کی اور اِس قدر مُتاثِر ہوا کہ اُس نے اِسرائیلیوں کو قید سے آزاد کِیا اور یروشلیم میں مقدِس بنایا، اِسی طرح ہمیں بھی کتابِ مُقدّس میں درج نبوتوں پر یقین کرنا چاہیے۔ خورس جیسی گہری خُو شی سے معمور ہو کر ہمیں اپنے سارے دِل اور اپنی ساری جان سے اُس خُو شخبری کی مُنادی کرنی چاہیے جس کا ہمیں خُدا نے حکم دیا ہے۔
جیسے کہ یسُوع نے دس اشرفیوں کی تمثیل کے ذریعے سِکھایا تھا، اُنہوں نے خُدا کے کلام سے ڈرنے والوں سے ایک پُر جلال مُستقبِل کا وعدہ کِیا ہے: وہ آسمان کی بادشاہی میں ابدی جلال سے لطف اندوز ہوتے ہُوئے ابدُالآباد تک خُدا کے ساتھ سلطنت کریں گے — ایک ایسی جگہ جہاں نہ موت ہوگی، نہ ماتم نہ آہ و نالہ نہ درد۔
پِھر مَیں نے ایک نئے آسمان اور نئی زمِین کو دیکھا کیونکہ پہلا آسمان اور پہلی زمِین جاتی رہی تھی اور سمُندر بھی نہ رہا۔ اور وہ اُن کی آنکھوں کے سب آنسُو پونچھ دے گا۔ اِس کے بعد نہ مَوت رہے گی اور نہ ماتم رہے گا۔ نہ آہ و نالہ نہ درد۔ پہلی چِیزیں جاتی رہیِں۔ مُکاشفہ 21:1–4
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی