جِس طرح آدم اور حوا نے گُناہ کِیا کیونکہ وہ خُدا کے قانون کوبھُول گئے تھےکہ
”تم نیک و بد کی پہچان کے درخت کا پھل نہ کھانا“،
جب بھی ہم خُدا کی شریعت کو بھول جاتے ہیں تو ہم گُناہ کرتے ہیں اور آفتیں آتی ہیں۔
اِس زمانے میں بھی خُدا کہتے ہیں کہ آخری آفت آئے گی کیونکہ دُنیا خُدا کی شریعت
یعنی سبت کے دِن اور نئے عہد کی فسح کو بھُول چکی ہے اور اِسے نہیں مانتی۔
اِنسان وہ روحیں [فرشتے] ہیں جنہوں نے آسمان پر گُناہ کِیا تھا اور اِس زمین پر پھینک دِئے گئے تھے۔
وہ صرف اُسی صورت میں آسمان پر لوٹ سکتے ہیں جب وہ اِس زمین پر رہتے ہوئے خُدا کے کلام کی فرمانبرداری کریں گے۔
جس طرح حزقیاہ بادشاہ نے خُدا کے کلام کے مطابق شریعت یعنی فسح کو منایا او ر برکات حاصل کیں
اُسی طرح خُدا کی کلیسیا خُدا کی شریعت یعنی نئے عہد کو مانتے ہُوئے خُدا کی مرضی کی تعمیل کرتی ہے۔
سو خبردار رہنا کہ کہِیں اَیسا نہ ہو کہ تُو خُداوند اپنے خُدا کو بُھول کر
اُس کے فرمانوں اور حُکموں اور آئِین کو جِن کو آج مَیں تُجھ کو سُناتا ہُوں ماننا چھوڑ دے۔
اِستثنا 11:8
جو مُجھ سے اَے خُداوند اَے خُداوند! کہتے ہیں اُن میں سے ہر ایک آسمان کی بادشاہی میں داخِل نہ ہو گا
مگر وُہی جو میرے آسمانی باپ کی مرضی پر چلتا ہے۔ اُس دِن بُہتیرے مُجھ سے کہیں گے اَے خُداوند اَے خُداوند!
کیا ہم نے تیرے نام سے نبُوّت نہیں کی اور تیرے نام سے بدرُوحوں کو نہیں نِکالا اور تیرے نام سے بُہت سے مُعجِزے نہیں دِکھائے؟
اُس وقت مَیں اُن سے صاف کہہ دُوں گا کہ میری کبھی تُم سے واقفِیّت نہ تھی۔ اَے بدکارو میرے پاس سے چلے جاؤ۔
متی 21:7-23
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی