چونکہ کتابِ مُقدّس کی 66 کتابوں میں نجات دہندہ کے پاس آنے کی راہ اور سچائی اور جھوٹ میں فرق کرنے کی حکمت موجود ہے تو خُدا ہمیں تنبیہ کر تے ہیں کہ کتابِ مُقدّس میں نہ کچھ بڑھاؤ نہ کچھ نکالو بلکہ صرف خُدا کے کلام کے مطابق چلو ۔ دوہزار سال پہلے اکیلے یسُوع نے پُکارا تھا کہ ”آبِ حیا ت حاصل کر نے کے لئے میرے پاس آ ؤ “ لیکن اُنہوں نے ہمیں سِکھا یا ہے کہ اب ہمیں ضرور رُوح اور دُلہن کے پاس آ کر آبِ حیا ت حاصل کرنے اور ہمیشہ کی زندگی پا نے کی ضرورت ہے ۔
یسعیاہ نے نبوت کی تھی کہ خُدا اپنے فرزندوں کو زندگی کے پانی کے چشمہ کی طرف لے جائیں گے اور کتابِ مُقدّس کی تمام نبوتوں کو پورا کرنے والے رُوح القُدس آن سا نگ ہونگ بنی نوع اِنسان کو آسمانی ماں یروشلیم کی طرف لے گئے جو رُوح القُدس کی دُلہن اور آبِ حیات کا منبع ہیں۔
رُوح اور دُلہن کہتی ہیں آ اور سُننے والا بھی کہے آ۔ اور جو پیاسا ہو وہ آئے اور جو کوئی چاہے آبِ حیات مُفت لے۔ مُکاشفہ 17:22
خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ مَیں نے قبُولِیّت کے وقت تیری سُنی اور نجات کے دِن تیری مدد کی اور مَیں تیری حِفاظت کرُوں گا...وہ نہ بُھوکے ہوں گے نہ پِیاسے اور نہ گرمی اور دُھوپ سے اُن کو ضرر پُہنچے گا کیونکہ وہ جِس کی رحمت اُن پر ہے اُن کا رہنُما ہو گا اور پانی کے سوتوں کی طرف اُن کی رہبری کرے گا۔ یسعیاہ 8:49- 10
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی