جب خُدا کے فرزند خُدا کی تعلیمات کے مطابق دُنیا کا نمک اور نُور بنیں گے، اپنے نیک کاموں سے خُدا کا جلال ظاہر کریں گے اور نئے عہد کی سچائی کے ساتھ بنی آدم کو خُدا کی طرف لے جائیں گے، تو خُدا خُوش ہوں گے اور جس دِن وہ اُن کے حضُور کھڑے ہوں گے، اُنہیں بکثرت برکت مِلیں گی۔
اگر ہم نے رُوحُ القُدس کے زمانہ میں مسیح آن سانگ ہونگ اور یروشلیم آسمانی ماں کو قبول کیا ہے، تو اب سے ہمیں دُنیا سے سیکھی ہوئی بُری عادتوں کو ترک کر کے مسیحیوں کے طور پر نئی انسانیت کو پہننا چاہیے۔ جیسے جیسے یہ دُنیا اپنی دینداری کھوتی جا رہی ہے اور سرکش و شریر ہوتی جا رہی ہے، ہمیں یہ سمجھنا چاہیے کہ خُدا کی عدالت کا دِن نزدیک ہے، بالکل ویسے ہی جیسے نوح اور لُوط کے دِنوں میں تھا، اور ہمیں پہلے سے کہیں زیادہ دیندار زِندگی گزارنی چاہیے۔
پس اَے بھائِیو۔ مَیں خُدا کی رحمتیں یاد دِلا کر تُم سے اِلتماس کرتا ہُوں کہ اپنے بدن اَیسی قُربانی ہونے کے لِئے نذر کرو جو زِندہ اور پاک اور خُدا کو پسندِیدہ ہو۔ یِہی تُمہاری معقُول عِبادت ہے۔ اور اِس جہان کے ہم شکل نہ بنو بلکہ عقل نئی ہو جانے سے اپنی صُورت بدلتے جاؤ تاکہ خُدا کی نیک اور پسندِیدہ اور کامِل مرضی تجربہ سے معلُوم کرتے رہو۔ رُومِیوں 12:1–2
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی